متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری اور مفتی اسلم نعیمی چیئرمین متحدہ علماء محاذ پاکستان تحریک اہلحدیث پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی رویت ھلال کمیٹی کے مرکزی رکن علامہ عبداللہ غازی کو آل پارٹیز حج بیداری ملت کا پیغام میں شرکت کی دعوت دےرہے ہیں اس موقع پر خصوصی پیغام اور فلسطین کشمیر کی آزادی اور ملکی استحکام کے لیے خصوصی دعا