متحدہ علماء محاذ پاکتستان کے بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی رہنماجامعع دارالخیر گلستان جوھر کے مہتم مولانا مفتی عثمان یار خان کو آل پارٹیز حج بیداری کانفرنس کا دعوت نامہ دے رہے ہیں اس موقع پر متفتی عمثمان یار خان کا خصوصی انٹرویو لیا گیا تصویری جھلکیاں
متحدہ علماء محاذ پاکتستان کے بانی و سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری متحدہ بین المسلمین فورم کے نائب صدر اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی علامہ علی کرار نقوی کو آل پارٹیز حج بیداری کانفرنس کا دعوت نامہ دے رہے ہیں اس موقع پرعلامہ علی کرار نقوی کا خصوصی انٹرویو لیا گیا تصویری جھلکیاں