متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام نواں سالانہ سیمیناربعنوان وحدت امت سیرت مصطفی ؐ کی روشنی میں چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی فلسطین میں اسرائیلی جارحیت ،کشمیر میں بھارتی جارحیت ،اور سندھ اسمبلی میں اقلیتی بل کے خلاف مذمتی قراردادپیش کر رہے ہیں ۔